ٹیگس - دہشت گردی

iqna

IQNA

ٹیگس
دہشت گردی
ایکنا: فلسطینی جہادی تنظیم نے ماسکو میں دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے روس سے ہمدردی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516090    تاریخ اشاعت : 2024/03/24

ایکنا: ایرانی فورسز کی جانب سے پاکستانی سرحد کے ساتھ دو شدت پسند ٹھکانوں کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515713    تاریخ اشاعت : 2024/01/19

ایکنا: کرمان میں دہشت گردی واقعے ہر مختلف ممالک کے سربراہوں نے تعزیتی پیغامات میں اظھار یکجہتی کیا ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515635    تاریخ اشاعت : 2024/01/06

ایکنا: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایران کے شہر کرمان میں دہشت گرد حملوں میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مشکل کی اس گھڑی میں ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515631    تاریخ اشاعت : 2024/01/04

ایکنا اسلام آباد: شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گرد حملے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3514809    تاریخ اشاعت : 2023/08/21

ایکنا اسلام آباد: مباحثے کا موضوع 'رواداری اورباہم برداشت'، 'انتہا پسندی اور دہشت گردی ' اور'علماء کرام اور دینی محکموں کے کردار' رکھا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514775    تاریخ اشاعت : 2023/08/14

بغداد سیکورٹی افیسر؛
ایکنا تھران: بغداد آپریشن کے انچارج کے مطابق امام کاظم(ع) کے جلوس میں دہشت گردی کے لیے آنے والے دہشت گرد طارمیه میں مار دیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3513771    تاریخ اشاعت : 2023/02/17

ایکنا تھران- دہشت گردوں کے پاس امریکا کے چھوڑے گئے جدید ہتھیار ہیں، پولیس کے پاس موجود ہتھیاروں سے ان کا مقابلہ ممکن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513566    تاریخ اشاعت : 2023/01/10

سربراہ لبنان ڈائیلاگ سنٹر:
ایکنا تھران- لبنان کے بین المذاہب اور ثقافتی گفتگو مرکز کے سربراہ نے شیعہ مرجعیت کی توہین کو انسانی اقدام کی منافی قرار دیتے ہوئے معذرت کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513559    تاریخ اشاعت : 2023/01/10

آل انڈیا اہل بیت ؑ کانفرنس کا انعقاد
آل انڈیا شیعہ حسینی فنڈ لکھنؤ کے زیر اہتمام عظیم الشان چوتھی کل ہند اہل بیتؑ کانفرنس کا بلند پیمانہ پر انعقاد عمل میں آیا جس میں ہندوستان کے کرگل لداخ سمیت تقریباً ہر صوبہ کے علماء ودانشوران کی نمائندگی درج کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3513262    تاریخ اشاعت : 2022/11/30

افغان سرزمین پر تکفیری دہشت گردوں کے تخربیبی کارروائیوں پر ایران نے تشویش کا اظھار کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511729    تاریخ اشاعت : 2022/04/22

ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ دہشتگردی اور آخری دہشتگرد کے خاتمے تک قومی سلامتی کے اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں
خبر کا کوڈ: 3511448    تاریخ اشاعت : 2022/03/07

دو روزہ کانفرنس میں مختلف شعبوں سے سیکورٹی ماہرین اور محققین تبادلہ خیال کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511368    تاریخ اشاعت : 2022/02/24

تہران(ایکنا) بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گرد دوبارہ سرگرم ہوئے ہیں، سیز فائر کی خلاف ورزی کے بعد ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا دروازہ تقریباً بند ہو چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511194    تاریخ اشاعت : 2022/01/27

معاشرے میں دیگر معاملات کے ساتھ بڑھتے ہوئے شدت پسندانہ رجحانات کو روکنے کے اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر نظر رکھنے اور ان کی صفوں میں موجود مسائل کا باعث بننے والے عناصر کی بیخ کنی کے مقصد کے تحت نئی پالیسی تیار کرلی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511159    تاریخ اشاعت : 2022/01/22

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کی سالمیت و بقا دہشت گردی کے مکمل خاتمے سے مشروط ہے۔تکفیری گروہ استکباری طاقتوں کی ایما پر ملک میں بدامنی پھیلا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511158    تاریخ اشاعت : 2022/01/22

بین الاقوامی گروپ: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی بیانات میں اقوام متحدہ میں سفارتی محاذ پر اور افغان جنگ میں ناکامی کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503982    تاریخ اشاعت : 2017/12/24

بین الاقوامی گروپ: عمر محمد تیجانی نے کہا ہے کہ: اس گروہ کے مظالم اور غیر انسانی اقدامات نائجیریا کے شہریوں کے لیے مشکلات کا سبب بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503980    تاریخ اشاعت : 2017/12/24

بین الاقوامی گروپ: امریکا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور جہاں امریکی نائب صدر نے پاکستان کو سخت خبردار کیا ہے وہیں پاکستان نے بھی امریکی الزام کا سختی سے جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503977    تاریخ اشاعت : 2017/12/23

بین الاقوامی گروپ: آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کی پولیس نے سڈنی سے 15 اور 20 برس کے 2 نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان افراد پر ملک میں دہشت گردی کی کارروائی کی تیاری کی سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462044    تاریخ اشاعت : 2015/12/11